ابنا: امریکی وزیر دفاع نے افغانستان کے بار ےمیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ 2014 کے بعد بھی افغانستان میں رہنا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں افغانی حکام کے ساتھ ایک سکیورٹی معاہدے پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔ ......./169
14 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296737
امریکی وزير دفاع نے کہا ہے کہ اس سال بہار میں اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی کاررائی کا کوئی احتمال نہیں ہے اور نہ ہی اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے۔